اسلام اباد (ثاقب خان کھٹڑ)پی ٹی آئی کارکنوں کے بدترین پتھراو سے خانیوال پولیس کے زخمی ھونے والے پولیس اھلکار تیزی سے رو بصحت ھیں۔ پر تشدد احتجاج کے دوران خانیوال پولیس کے 53 اھلکار زخمی ھوئے ڈی پی او خانیوال اسماعیل کھاڑک کو بھی پاوں پر چوٹیں لگیں۔ نجی ایمولینس پر تمام زخمی اھلکاروں […]
ISLAMABAD (Saqib Khan Khattar) The injured police officers of Khanewal police are recovering fast due to the worst stone pelting by PTI workers. During the violent protest, 53 police officers of Khanewal were injured and DPO Khanewal Ismail Kharak also sustained injuries on his legs. All the injured personnel were shifted to Khanewal in private […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی حکومت نے جسٹس (ر)شوکت عزیز صدیقی کو چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن تعینات کر دیا ہے۔ جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کی عہدے پر تعیناتی 3 سال کی مدت کیلئے کی گئی ہے۔حکومت نے مصباح اللہ خان اور حماد حسین رندھاوا کو این آئی آر سی میں بطورممبر تعینات […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک سے گرفتار 281 ملزمان کو 14 روز کے لیے شناخت پریڈ پر سینٹرل جیل اڈیالہ جبکہ دو خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ دو خواتین سمیت 283 ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس […]
اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی زرداری ہاوس میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست سے پیدا ہونے والے بحران سے متعلق بات چیت ہوئی۔
اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کی فائنل کال اور ہلاکتوں کے حوالے سے جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کے معاملہ پرایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے والوں کے خلاف شکنجہ کس لیا ۔ ایف آئی اے نے سوشل میڈیا ایکٹویسٹوں کے خلاف سائبرٹیرارزم کی دفعات کے تحت مقدمہ […]
Public Relations Officer Islamabad Police Redressal of public grievances top priority; says IGP Islamabad According to the details, the Inspector General of Police (IGP) Islamabad Syed Ali Nasir Rizvi, held a Khuli Katchery at the Central Police Office Islamabad. During the khuli katchery, he listened to the issues of citizens and police officers and issued […]
ازدفتر افسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس *** ڈی آئی جی اسلام آبادسید علی رضاکا کھلی کچری کا انعقاد، کھلی کچہری میں شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو احکا ما ت جا ری کیے اور درخو استو ں پر دئیے گئے وقت میں قانو نی کارروائی کرکے رپو رٹ کر […]
ازدفتر افسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس *** پریس ریلیز شہری اور پولیس افسران اپنے مسائل کے حل کے لئے آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی کھلی کچہری میں پیش، آئی جی اسلام آباد نے شہریوںاور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی […]
پیرسیدسہیل بخاری چئیرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی چوہدری عبدالروف چئیرمین فئیرگروپ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے گلدستہ پیش کر رہے ہیں –
پاکستان کے ٹیلی کام ریگولیٹر نے ملک بھر میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے (VPNs) ۔اسلام آباد میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے وی پی این پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ کیا، وزارت قانون کے مطابق حکومت کے پاس الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (PECA) 2016 کے تحت اس […]
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاجی مارچ کو روکنے ۔فوج طلب کرنے اور فائرنگ کے واقعات سے متعلق وزارت داخلہ کی وضاحت ۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق 21 نومبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو امن و امان ہر قیمت پر قائم رکھنے کی ہدایت کی ہائی کورٹ نے […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار اور سوشل میڈیا اپلیکیشنز وی پی این پر بھی چلنا بند ہوگئیں جبکہ غیر رجسٹرڈ وی پی این کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع یا وی پی این فوری بند کرنے کا فیصلہ بھی نہ ہوسکا۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی سیکریٹری داخلہ نے کہا ہے کہ کسی بھی احتجاج یا مظاہرے کے لئے 7 روز پہلے درخواست دینا ہوتی ہے، ہمیں اسلام آباد میں احتجاج کے لئے درخواست موصول نہیں ہوئی تھی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے صبرکا مظاہرہ کیا گیا۔ سیکریٹری داخلہ نے واضح کیا […]
اسلام آباد: پی ٹی آئی احتجاج میں ہلاکتوں سے متعلق غلط رپورٹنگ پر پاکستان نے برطانوی نشریاتی ادارے سے شکایت کی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کےحوالے سےغلط رپورٹنگ پر حکومت پاکستان نے برطانوی نشریاتی ادارے سے باضابطہ رابطہ کیا گیا ہے اور پی ٹی آئی احتجاج […]
اسلام آباد( آئی پی ایس) ڈی چوک احتجاج پر فورسز کے کریک ڈاؤن کے بعد تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار گئے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی رہنماؤں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ سمیت […]
Islamabad:- in collaboration with researchers from INSEAD Business School, proudly celebrated the Graduation Day of the XSEED Incubation Program, a first-of-its-kind transformative initiative that empowered 336 startups across Pakistan. This milestone marks the culmination of a year-long journey where startups participated in a rigorous 3-month training program, with 160 successfully graduating after reaching significant entrepreneurial […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت ایسے کام نہ کرے جس سے صوبے میں گورنر راج لگانے کی نوبت آئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 57ویں یوم تاسیس کے موقع پر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا […]
اسلام آباد:پی ٹی آئی مظاہرین کے اسلام آباد پہنچنے کے بعد صورتحال مزید خراب ہوئی۔ اسلام آباد میں احتجاج اس وقت پرتشدد ہو گیا تھا جب مظاہرین ”ریڈ زون“ کے قریب پہنچے جہاں اہم سرکاری عمارتیں واقع ہیں۔ پولیس اور رینجرز کی مظاہرین سے جھڑپ ہوئی۔ پاکستان کے دارالحکومت میں رات گئے سکیورٹی فورسز کی […]
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی مہنگی کردی۔ اوگرا نے دسمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا سلینڈر ایک روپے 32 پیسے مہنگا ہوگیا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ایل پی […]
لاہور:مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ اور سینیٹر ساجد میر کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی سیاست نہیں دہشت گردی کے راستے پر گامزن ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں علی امین اور بشریٰ بی بی کا طرز عمل دہشت […]
جنوبی وزیرستان لوئر میں تین روز کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا۔ جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل شکئی کے علاقہ سانگہ اور انضر چینہ میں کل سے تین روزہ کرفیو نافذ کردیا گیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر ناصر خان کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق […]
اسلام آباد (آئی پی ایس ) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا، انھوں نے 2روز قبل عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا، ذرائع نے بتایا کہ وہ پی ٹی آئی کے جنرل […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہے، چاہے اس کے لیے حکومت اور اپوزیشن بات چیت کرے یا پھر لاٹھی کا استعمال کرنا ہو، دہشت گردی کے خاتمے کیلیے نئے نیشنل ایکشن پلان کی ضرورت ہے۔ سکھر میں پیپلزپارٹی کے 57ویں یوم […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )اوگر انے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ گھریلو سلنڈر ایک روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی کی فی کلونئی قیمت 254 روپے 30 پیسے […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )انسداد دہشت گردی عدالت نے اسلام آباد میں احتجاج سے گرفتار 156 پی ٹی آئی کارکنان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف درج کیسز کی سماعت کی، پی ٹی آئی وکلا انصر کیانی، مرزا عاصم بیگ، صہیب […]
ازدفتر افسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس *** پریس ریلیز آئی جی اسلام آبادسید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سکیورٹی اور انوسٹی گیشن کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس۔ اجلاس میںتفتیش کے نظام کو بہتر بنانے کے ساتھ زیر تفتیش مقدمات کا جائزہ لیااورملزمان کی گرفتاری کی ہدایت کی،جبکہ شہر کے داخلی و خارجی راستوں […]
ازدفتر افسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس *** پریس ریلیز اسلام آبادٹریفک پولیس کاخصوصی ٹریفک آگاہی اورعملدرآمد مہم کا سلسلہ جاری۔ کم عمر ڈرائیورز،لین کی خلاف ورزی،بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے، سیٹ بیلٹ کے استعمال اوردیگر ٹریفک قوا نین اور روڈ سیفٹی کے متعلق خصوصی آگاہی مہم جاری ہے، مہم سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی […]
ازدفتر افسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس *** پریس ریلیز شہری اور پولیس افسران اپنے مسائل کے حل کے لئے آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی کھلی کچہری میں پیش، آئی جی اسلام آباد نے شہریوںاور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی […]
(ملک عمران اعوان) اسلام آباد پولیس ہر موقع پر اپنے شہداء کی خاندانوں کے ساتھ ہے۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے شہید اے ایس آئی شکیل بٹ کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی اور نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کی جانب سے تحائف پیش کئے۔
(ملک عمران اعوان) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز اور اے آئی جی انوسٹیگیشن و کمپلینٹس سے میٹنگ۔ سیکیورٹی امور اور انوسٹیگیشن ونگ کی کارکردگی پر رپورٹ لی۔
اسلام آباد (آئی پی ایس )سپریم کورٹ آف پاکستان نے 1 ماہ کے دوران 4 ہزار 372 مقدمات نمٹادیے۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق عدالت عظمی میں 28 اکتوبر تا 29 نومبر 2024 کے دوران 1 ہزار 853 نئے مقدمات دائر ہوئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت انصاف کا […]
اسلام آباد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے سویلینز کے ملٹری ٹرائلز سے متعلق مقدمات کی سماعت کے لیے آئینی بینچ تشکیل دینے کے سلسلے میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا ایک اور اجلاس طلب کرلیا۔چیف جسٹس یحیی آفریدی کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے۔اجلاس […]
اسلام آباد پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح 33 ارب روپے پر پہنچ گئی۔ترجمان کے مطابق ٹرینوں کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ریلوے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کما لیے جکہ گزشتہ سال اسی دورانیے میں 29 ارب روپے […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )پی ٹی آئی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں بانی سے ملاقات کے لئے 5 رکنی کمیٹی گئی، بیرسٹر سیف کو جیٹ طیارہ بھیج کر پشاور سے بلوایا گیا، صبح 8 بجے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرائی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی کے […]
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آر ریونیو (ایف بی آر) نے نومبر میں آج تک 770 ارب روپے محصولات جمع کرلیے۔ذرائع کے مطابق نومبر میں ایف بی آر کا محصولات اکٹھا کرنے کا ہدف 1003 ارب روپے تھا تاہم 770 ارب روپے کے محصولات جمع کیے گئے۔ذرائع نے کہا کہ ایف بی آر کو ایک ماہ […]
ازدفتر افسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس *** پریس ریلیز اسلام آباد پولیس نے جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مو ثر کر یک ڈاﺅن کرتے ہوئے سنگین جر ائم میں ملوث 05 اشتہاری،عدالتی اور عادی مجرمان سمیت 12جر ائم پیشہ عناصرکوگرفتارکرلیا ،ملزمان کے قبضہ سے1350 گرام چرس اور 02عدد پستول برآمد، ملزمان کے خلاف مقدما […]
ازدفتر افسر تعلقات عامہ اسلام آباد پولیس *** پریس ریلیز اسلام آبادپولیس کا کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری۔ وفاقی دارالحکومت کی اہم شاہراﺅں اور مقامات پرخصوصی دستے تعینات،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بلاتفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا ٹریفک […]
(ملک عمران اعوان) ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے وفاقی دارالحکومت میں SIPS پولیس ناکہ جات کے حوالے سے خصوصی اقدامات اٹھاتے ہوئے ناکہ ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں کو بریفنگ دی اور کہا کہ جرائم کی بیخ کنی کے لئے موثر چیکنگ کو یقینی بنائیں پولیس افسران شہریوں کے ساتھ […]
(ملک عمران اعوان) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز جواد طارق سے میٹنگ ۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز نے آئی جی اسلام آباد کو ریڈ زون کی سیکیورٹی اور مختلف انتظامی امور پر بریفنگ دی۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ اس وقت ہم اپنے گریبان میں جھانک رہے ہیں کہ ہم سے کہاں غلطیاں ہوئیں، پارٹی کو آگے بڑھانے کے لیے نئی قیادت کے بارے میں سوچا بچار کی جارہی ہے۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دھرنا سنگجانی نہ جانے کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے بتایا کہ بیرسٹر گوہر نے عمران خان کو سنگجانی پر دھرنا دینے کی حکومتی پیشکش سے […]
اسلام آ باد (آئی پی ایس )انتظامیہ کی جانب سے ڈی چوک بلیو ایریا کے اطراف میں ایک بار پھر کنٹینرز لگا کر علاقے کو بند کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد کی انتظامیہ نے بلیو ایریا کو خیبر پلازہ کے پاس سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا ہے۔ […]
اسلام آباد نیب کا بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبر پختون خواہ بھجوا دی گئی۔ بشری بی بی کو 190ملین پا ئو نڈ کیس میں وارنٹ جاری ہونے کی بنا پر گرفتار کیا جائیگا۔نیب کی ٹیم تین روز قبل بھی کے پی میں گرفتاری […]
اسلام آباد دھرنا تحریک کے ناکامی کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں انتظامی سطح پر اکھاڑ بچھاڑ کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق چیئر مین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان اور جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین اسد قیصر ،علی محمد خان کو جنرل سیکرٹری بنائے جانے […]
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تین روزہ احتجاج کے دوران اسلام آباد پولیس نے 33 کروڑ 28 لاکھ روپے سے زائد کے اخراجات برداشت کیے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، وفاقی دارالحکومت کو 24 مختلف مقامات سے سیل کرنے کے لیے 800 سے زائد کنٹینرز لگائے گئے، جن کے اخراجات میں 7 […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں احتجاج پر توہین عدالت کیس کی سماعت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد سے آئندہ ہفتے جواب کرلیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود […]
اسلام آباد:وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہرے کے حوالے سے کہا ہے تحریک انصاف کے مظاہرین اگر سنگجانی میں بیٹھ جاتے، جیسا کہ وہاں بیٹھنے پر عمران خان اور ان کی دیگر پارٹی قیادت بھی مان گئی تو آج سڑکیں بند ہوتیں، انٹرنیٹ […]
اسلام آباد:سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی […]
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں احتجاج کے بعد وفاقی دارالحکومت کے مختلف تھانوں میں پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق خاتون اول بشریٰ بی بی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور و دیگر پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف دہشت گردی سمیت دیگر […]
اسلام آباد: سکیورٹی ذرائع نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شیلنگ سے کئی مظاہرین کی اموات سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈا جھوٹا قرار دیدیا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر چند لوگوں کی جانب سے جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کے احتجاج کے دوران قانون نافذ کرنے والے […]
اسلام آباد:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی پی ٹی آئی کے احتجاج کی ’فائنل کال‘ سے پہلے کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اللہ کو حاضر ناظر جان کر یہ حلف اٹھاتے ہیں کہ عمران خان نے نومبر میں […]
اسلام آباد:اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت میں اختلافات سامنے آگئے، رہنماؤں نے بشریٰ بی بی کو احتجاج کی ناکامی کاذمے دار قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے احتجاجی مارچ کے پرامن اختتام کی پس پردہ کوششوں سے آگاہ معتبر […]
اسلام آباد:چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ کسی بھی غیر ملکی کو اسلام آباد کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پکڑے گئے مظاہرین میں افغان شہری بھی شامل تھے۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی اور چیف کمشنر محمد علی رندھاوا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
اسلام آباد:سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ”فائنل کال” کا بپھرا ہوا سونامی اسلام آباد کی دیواروں سے سر پھوڑنے کے بعد ناکام و نامراد واپس لوٹ گیا، جانباز کارکن اپنے موٹر سائیکل اور […]
Islamabad On the demand of CDA Mazdoor Union (CBA), the CDA Board has approved enhancement in the number of employees going on Hajj from fifty to sixty, a formal notification has been issued. According to the notification, instead of fifty, 54 men and 06 women will have the privilege of performing Hajj with their Mehrams […]
اسلام آباد سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے مطالبے پر سی ڈی اے بورڈ نے حج پر جانے والے ملازمین کی تعدادپچاس سے بڑھا کر ساٹھ کرنے کی منظوری دے دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ ہر سال پچا س کی بجائے 54مرداور 06خواتین بمعہ محرم […]
(November 27, 16:00) Doctor Junaid Ahmad, Doctor Muhammad Ali Sheikh, Friends from the media, Ladies and gentlemen, Good afternoon! Asalamu alaykum! Welcome to our Consulate. This year marks the 75th anniversary of the founding of the People’s Republic of China. Over the past 75 years, especially after the launch of the reform and opening-up policy […]
اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ ریاست تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے لیکن بشریٰ بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کے ساتھ آئی ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے عطاتارڑ نے مزید کہا کہ کرایہ کے لوگوں کو فرنٹ پر لایا گیا ہے اور یہ غریبوں کے بچوں کو ایندھن بنا […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا اہم فیصلہ ،شرپسندوں سے اسلام آباد آج ہی خالی کروانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس نے شرپسندوں کو گھیرے میں لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے اسلام آباد انتظامیہ نے مارکیٹس بند کرانا شروع کر دیں، مختلف سیکٹرز میں […]
اسلام آباد (آئی پی ایس ) ڈی چوک پر رینجرز نے تحریک انصاف کے مظاہرین پیچھے دھکیل کر دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا،تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماوں پر مشتمل قافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے جب کہ پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان بھی ڈی چوک پہنچ چکے ہیں۔ ڈی چوک اور اطراف […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )ترجمان رینجرز نے کہا ہے کہ رینجرز کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، کہا جا رہا ہے کہ رینجرز اہلکار سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کی تیز رفتاری سے شہید ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ رینجرزحادثے میں رینجرز کے تین اہلکار شہید ہوئے جبکہ چوتھے کی حالت […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کا آج تیسرا روز ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا گنڈا پور اور اہلیہ عمران خان بشری بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ ڈی چوک تک پہنچ گیا، تاہم رینجرز نے پی ٹی آئی کارکنان کو پیچھے دھکیل کر دوبارہ ڈی چوک کا […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس میں جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ جاری کردیا گیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے اضافی نوٹ میں لکھا کہ آمرانہ حکومتیں سیاسی مخالفین کے خلاف سیاسی ٹرائل کا استعمال کرتی ہیں، سیاسی ٹرائل کا مقصد اقتدار پر قبضے کو قانونی حیثیت دینا […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے اب کوئی مذاکرات کسی صورت نہیں ہونگے، مذاکرات پرامن لوگوں کے ساتھ ہوتے ہیں، پاکستانی شہریوں کے ساتھ ہوتے ہیں، ان افغانوں کے ساتھ اور انتہا پسندوں کے ساتھ نہیں ہوں گے۔ محسن نقوی نے ڈی چوک پر وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے […]
اسلام آباد (آئی پی ایس ) بلیو ایریا کی بجلی مکمل بند،جلد گرینڈ آپریشن شروع ہونے کا امکان، پولیس نے مظاہرین کو سیونتھ ایونیو چوک سے بھی پیچھے دھکیل دیا ۔ ذرائع کے مطابق ریڈزون کے قریب ایف 6 اور جی 6 کی تمام مارکیٹیں اور پیٹرول پمپس بند کر دیئے گئے ہیں جبکہ بلیو […]
اسلام آباد وفاقی پولیس اور رینجرز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مظاہرین سے جناح ایونیوخالی کرا لیا۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کی اسلام آباد کے ریڈ زون میں پولیس سے جھڑپیں ہوئیں اور سارا دن آنکھ مچولی جاری رہی۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ڈی چوک میں کچھ کنٹینرز رسیوں کی مدد […]
اسلام آباد مظاہرین کی بڑی تعداد میں گرفتاریوں کی اطلاعات، دوسری جانب پی ٹی آئی کی قیادت کے لیے تیار مرکزی کنٹینر کو آگ لگ گئی۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلیو ایریا خالی کروانے کے بعد اب کوئی آپریشن نہیں کیا جا رہا۔
اسلام آباد بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور ڈی چوک ایریا سے فرار ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں ڈی چوک ایریا سے اکھٹے فرار ہُوئے،بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کیسے اور کدھر فرار ہُوئے، ختمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
اسلام آباد پولیس اور رینجرز کی جانب سے جناح ایونیو کو پی ٹی آئی مظاہرین سے خالی کروالیا گیا ہے جس کے بعد مظاہرین گھروں کو لوٹنا شروع ہوگئے۔ پولیس اور رینجرز نے شدید شیلنگ کی اور پی ٹی آئی مظاہرین سےجناح ایونیو خالی کراتے ہوئے مظاہرین کو خیبر پلازہ سے آگے تک دھکیل دیا۔ […]
اسلام آباد بلیو ایریا میں گرینڈ آپریشن میں رینجرز، اے ٹی ایس کمانڈوز اور پنجاب پولیس شامل تھی، گرینڈ آپریشن میں ڈیڑھ ہزار کے قریب پنجاب اور اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے حصہ لیا، شیلنگ کے ساتھ ساتھ شدید فائرنگ بھی کی گئی۔ خیبر چوک اور کلثوم پلازہ کے درمیان آپریشن کے دوران پولیس […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر پاکستان تحریک انصاف کے قافلے رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے اسلام آباد میں داخل ہوگئے ہیں جبکہ دھرنے کے مقام کے حوالے سے حکومتی کمیٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات بھی جاری ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان چونگی 26 پر چاروں […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی کی کال پر احتجاج، تحریک انصاف کے مظاہرین کا قافلہ واہ کینٹ پر پہنچ گیا۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور قافلوں کی قیادت کر رہے ہیں، بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی بھی قافلے میں شریک ہیں، خیبر پختونخوا سے اسلام آباد […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے احتجاج کے دوران مبینہ طور پر مظاہرین کے ہاتھوں پولیس اہلکار کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نام نہاد پرامن احتجاج کے نام پر پولیس اہلکاروں پر حملے قابل مذمت ہیں، 9 مئی کو فسادات برپا […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی دارالحکومت میں دوسرے روز بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ ،ضلعی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق شہر بھر میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بروز منگل بند رہیں گے، تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا،فیصلے کا اطلاق وفاقی دارالحکومت […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کی فائنل احتجاج کی کال، پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اوور حکومت کے درمیان مذاکرات جاری، حکومت نے تین دن کیلئے احتجاج کرنیکی اجازت دیدی، آپ دو دن اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں، اٹھائیس کو […]
اسلام آباد (آئی پی ایس ) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات جاری ،پی ٹی آئی کی جانب سے اسد قیصر، شبلی فراز اور بیرسٹر گوہر جبکہ حکومت کی جانب سے امیر مقام، ایاز صادق، محسن نقوی اور رانا ثنااللہ مذاکرات میں حصہ لے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر مذاکرات […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہوچکا ہے، جس میں سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے ججز کی نامزدگی کا معاملہ زیر غور آیا، جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 ججز نامزد کر دیے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس منصورعلی […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )جڑواں شہروں میں راستوں کی بندش کے باعث متعدد پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل کے اسٹاکس ختم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اگر راستے آج بھی بند رہے تو پیٹرول پمپس ڈرائی ہو جائیں گے، پیٹرول پمپس ڈرائی ہونے کے باعث عوام پیٹرولیم […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر وزیراعلی خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے، قافلہ کٹی پہاڑی سے رکاوٹیں توڑ کر ڈی چوک کی طرف رواں دواں ہے۔ کٹی پہاڑی پر موجود پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا گیا جبکہ […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی دارالحکومت میں کنٹینرز کے ساتھ ایک جوڑے کی شادی کا انوکھا فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا۔ خولہ اور قاسم نے اپنی زندگی کے بڑے دن اور خوشی کے لمحات کو ایک غیر معمولی صورتحال کے باوجود منفرد انداز میں مناکر سب کی توجہ حاصل کرلی۔خولہ اور قاسم کی تصاویر اور ویڈیوز […]
Islamabad (Staff Reporter) Attock and Khanewal police stopped the movement of thousands of protesters for several hours to prevent the convoy of founder PTI from entering the borders of Punjab. DPO Attock Sardar Ghiyas Gul Khan and DPO Khanewal Ismail Kharak continued to boost the morale of the jawans by staying on the front line. […]
اسلام اباد (سٹاف رپورٹر)بانی پی ٹی آئی کا قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل ھونے سے روکنے کیلے اٹک اور خانیوال پولیس نے ھزاروں مظاھرین کی پیش قدمی کئ گھنٹے تک روکے رکھی۔ ڈی پی او اٹک سردار غیاث گل خان اور ڈی پی او خانیوال اسماعیل کھاڑک فرنٹ لائن پر رہ کر جوانوں کا […]
اسلام آباد: پاکستان اور بیلاروس کے درمیان متعددمفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔ پاکستان بیلا روس بزنس فورم کےد وران دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوئے، پاک بیلاروس 5سالہ تعاون پر نیوٹریفوڈ اینڈ فارماسیوٹیکل کمپنی اور بیلاکٹ سمیت مختلف مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ تقریب میں “شہزاد ٹریڈ لنکس” اور […]
اسلام آباد:وزیر اعظم نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی کو بھی انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، کسی کو بھی پاکستان کے مفادات اور ترجیحات سے کھیلنے نہیں دیا جاسکتا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں اہم بیٹھک ہوئی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی […]
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر لیا گیا از خود نوٹس نمٹا دیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے اعظم سواتی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر از خود نوٹس کی سماعت کی۔ جسٹس […]
اسلام آباد :چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی کارکنوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک ہیں اور کارکنوں کی حوصلہ افزائی انہوں نے خطاب بھی کیا۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ہزارہ انٹرچینج کے قریب احتجاج میں شامل افراد سے […]
اسلام آباد(آئی پی ایس)اسلام آباد کی انتظامیہ نے سی آئی اے کی بلڈنگ آئی نائن کو سب جیل قرار دے دیا جس کے بعد احتجاج میں زیر حراست افراد کو قید کیا جا سکے گا۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ سی آئی اے کی بلڈنگ کو آرٹیکل پریزنر […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )پی ٹی آئی احتجاج کے باعث وفاقی دارالحکومت مکمل طور پر قلعے کی صورت اختیار کرگیا ، جہاں جگہ جگہ کنٹینرز لگا کر سیکیورٹی اداروں کے اہلکار اور پولیس تعینات دکھائی دیتی ہے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں کل سرکاری ادارے معمول کے مطابق […]
اسلام آباد /پشاور /لاہور /صوابی (آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں سے پی ٹی آئی کے قافلے اسلام آباد کی جانب گامزن ہیں ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور صوابی سے آنے والے قافلے کی قیادت کر رہے ہیں ، بشری بی بی بھی قافلے میں شریک ،خیبرپختونخوا سے پنجاب کی حدود میں داخلے […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں میں نظام زندگی معطل ہے، بڑی تعداد میں پولیس اور رینجرز کی نفری اسلام آباد میں موجود ہے، اب تک پی ٹی آئی کا کوئی قافلہ اسلام آباد میں داخل نہیں ہوسکا ہے، صوابی سے روانہ ہونے والا قافلہ بھی تاحال اسلام […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )صدر بیلاروس کے دورہ کے موقع پر بیلاروس کے وزیر خارجہ کی قیادت میں 68 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ دورے کے دوران دونوں ممالک میں اہم معاہدے کیے جائیں گے۔ صدر بیلاروس الیگزینڈر لوکاشینکو کے دورہ پاکستان سے قبل بیلاروس کے وزیر خارجہ میکسم ریزینکوف کی قیادت میں ایک […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما صداقت عباسی کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے صداقت عباسی کو فیض آباد پل سے گرفتار کیا اور قیدی وین میں بٹھا کر روانہ ہوگئی۔ اس موقع پر صداقت عباسی کا کہنا تھاکہ میرا احتجاج سے کوئی تعلق نہیں، […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انتہا پسندی قبول نہیں، شرانگیزی پھیلانے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، شہریوں کے جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، فیض آباد آنے والے تمام لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا،اسلام آباد میں موبائل فون سروس چل رہی ہے، صرف انٹرنیٹ بند […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رضاکارانہ طور پر گرفتاریاں دے رہے ہیں، شہر اقتدا میں انتشار پھیلانے والوں کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاجی کال نہیں یلغار کی دھمکی دی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ جڑواں شہروں میں مکمل طور پر امن ہے، اسلام آباد میں ابھی تک مکمل خاموشی […]
اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور قانون ہاتھ میں لینے والوں پر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج ہوں گے۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ کیا اور […]
اسلام آباد:پولیس نے اسلام آباد احتجاج میں شرکت کے لیے جانے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنان کو گرفتار کرنا شروع کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض کو پولیس نے حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملتان سے رکن قومی […]
ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کا ضلع بھر کے ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ، لاء اینڈ آرڈر ڈیوٹی پر مامور افسران کو فرائض کی بطریق احسن انجام دہی کے حوالے سےبریف کیا ، عوام کی جان و مال کی حفاظت اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے کسی کو قانون ہاتھ میں لینے […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )انسداد دہشت گردی عدالت سے 9 مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں، مجرمان کی سزا میں 6 سال تک قید اور جرمانہ شامل ہے، سزا یافتہ 10 افراد میں 4 افغان شہری بھی شامل ہیں جو مختلف علاقوں میں مقیم تھے۔سزایافتہ مجرمان میں عابد محمود […]