اسلام باد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایف آئی اے کی کاروائی،کیمبوڈیا میں جعلی نوکریوں کے بہانے شہریوں کو جبری مشقت اور غیر قانونی آن لائن اسکیمز میں پھنسانے میں ملوث 2 بدنام زمانہ ملزمان عدنان اسلم اور انعام اللہ گرفتار

متاثر شہریوں نے رہائی کے لیے 2,000 سے 5,300 امریکن ڈالر تاوان ادا کرکے رہائی حاصل کی