LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں ناکہ بندی کے دوران تین موٹر سائیکلوں پر سوار پانچ ملزمان کی پولیس پر فائرنگ

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں ناکہ بندی کے دوران تین موٹر سائیکلوں پر سوار پانچ ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک ملزم ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ہلاک ہونے والا ملزم پولیس کے شہید اے ایس آئی علی اکبر پر قاتلانہ حملے کا مرکزی ملزم تھا جس کے لباس سے پولیس کو شہید سے ایس آئی علی اکبر کا سرکاری پسٹل بھی ملا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »