تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن جمعہ کو کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے مطابق پارٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مشاورت سے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو جمعہ کو کرائے جائیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بلا مقابلہ پارٹی […]
Lahore : Mir Jamaat-e-Islami Siraj-ul-Haq has said that the leadership of the so-called big political parties are silent on the oppression in Gaza, they do not mention the name of Palestine because of the fear of America, there are claims to conquer Balochistan and Sindh. These rulers can only subjugate their people and cities, speaking […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان اور سینٹرل پنجاب کے بعد جنوبی پنجاب سے اکثریت حاصل کرنے کا پلان مرتب کرلیا اور اس ضمن میں امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں ن لیگ کو بڑا بریک تھرو ملے گا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے جنوبی پنجاب میں خسرو بختیار […]
پنجاب کے مُختلف ائیر پورٹس اور کارگو کے زریعے بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوششیں ناکام۔ بڑی مقدار میں منشیات بحرین اور متحدہ عرب امارات بھجوائی جا رہی تھی۔ اے این ایف کو انٹیلیجنس زرائع سے بین الاقوامی سمگلنگ کی اطلاع موصول ہوئی۔ اے این ایف کے عملہ نے نہایت جانفشانی اور باریک […]
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلفونک رابطہ ہوا۔ ٹیلی فونک رابطے میں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی خیریت دریافت کی۔ جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے بتایا کہ دونوں رہنماں کے درمیان موجودہ ملکی […]
پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا عدالتِ عظمی سے انتخابات سے قبل ذمہ داران اور کارکنان کیخلاف ریاستی فسطائیت کے رواں سلسلے میں شدت کے فوری نوٹس کی استدعا ،پی ٹی آئی کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق انتخابات کے آزادانہ، غیرجانبدارانہ، منصفانہ اور شفاف انعقاد کے دستوری تقاضے پورے کرنے کیلئے اور ماحول […]
ہائی کورٹ نے سابق خاتون اول بشری بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔زمین پر قبضے اور ناجائز تعمیرات سے متعلق کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس علی باقر نجفی نے کی، جس میں عدالت نے درخواست ضمانت منظور کرتے ہوے خاور مانیکا کی رہائی کا […]
مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 193 پاکپتن سے سابق خاتون اول و سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے داماد میاں حیات مانیکا کی جگہ فاروق مانیکا کو ٹکٹ دینے پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق میاں حیات مانیکا سابق وزیر عطا مانیکا کے بیٹے اور بشری […]
نگران وزیرا علی پنجاب محسن نقوی نے پنجاب میں ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے جمعہ، ہفتہ، اتوار کو سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا۔نگران وزیر اعلی محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج نگران کابینہ کی تفصیلی میٹنگ ہوئی، سکول کے بچوں کو آنکھوں میں اور سانس کے مسائل آ رہے […]
ایک طرف سیاسی جماعتوں کے رہنماں کی جانب سے ایک دوسرے پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے، وہیں جماعتوں کے قائدین الیکشن کے حوالے سے ساتھ مل بیٹھنے کیلئے ایک دوسرے سے رابطے کر رہے ہیں، جس میں خلافِ توقع پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ رابطے کی امید بھی ہے۔آصف علی زرداری نے نواز شریف […]
لاہور کیمرے کی انکھ سے کچھ بھی نہیں بچ سکتا اخر کار کبوتر کی حقیقت کا بھی پتہ چل گیا کمپنی کا وہ بندہ مل گیا جو کبوتروں کو مارمار کر زبردستی نواز شریف کے طرف اڑا رہا تھا اخر کار کبوتر مجبور ہو کر نواز شریف پر بیٹھ گیا https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/10/VID-20231024-WA0002.mp4
جہاں جہاں ھاوسنگ سوسائٹی پھیل رھی ھیں وھاں قبضہ گروپ کی جڑیں مضبوط ھیں فتح جنگ اس وقت پرکشش اور أئیڈیل جگہ ھے انویسٹر کیلے یہ ھی وجہ ھے چھوٹے، بڑے اور ساشے پیک لینڈ مافیا دستیاب ھیں ۔تاھم جیسے ھی چوھدری سکندر حیات گوندل بطور ڈی ایس پی فتح جنگ تعینات ھوئے ھیں لینڈ […]
سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے جہاں اب وہ مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔جلسے سے خطاب میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ آج کئی سالوں کے بعد آپ سے ملاقات ہورہی ہے، آپ سے میرا پیار کا رشتہ قائم و دائم ہے، اس رشتے میں کوئی […]
پولیس نے انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور سے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں خدیجہ شاہ سے تفتیش کے لیے اجازت مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی درخواست پر انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے سماعت کی، دوران سماعت پولیس نے موقف اختیار کیا کہ خدیجہ شاہ سے جیل میں تفتیش کرنی […]
لاہور نون لیگ کی ایک اور استادی پکڑی گئی ہر کرسی پر 10 فٹ کے ڈنڈے میں جھنڈا،،،کیمرہ بھی جج نہیں کر سکے گا بندہ ہے یا ڈنڈا۔۔۔جلسے کو کامیاب کرنے کی ہر ممکن کوشش اگر یہی پیسہ اپنی غریب عوام پہ لگائے تو پھر سمجھ بھی ائے https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-21-at-12.25.47_138e518f.mp4
LAHORE (Staff Reporter) On the order of Director Anti-Corruption Multan, a case number 8/22 was registered against Haji Manzoor, a Deputy Tehsildar of Khanewal Finance Department and Patwari Ramzan Sial, but the arrest of the accused could not be carried out for the past several months. Mohammad Nawaz, Retired Naib Subedar, the plaintiff has approached […]
لاہور قانون صرف غریبوں کے لیے ہے خاتون کو 12 سال پرانے دھمکیاں دینے کے مبینہ مقدمے میں اسکی کمسن بیٹی سمیت حوالات میں بند کردیا گیا، پولیس کے لیے اب سوالیہ نشان ہے خواتین اور بچوں کے ساتھ ناروا سلوک کرنا چاہیے چلو ایک بات ٹھیک ہے کہ عورت نے جرم کیا ہوگا پر […]
پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں اینٹی کرپشن عدالت سے منظور پرویز الٰہی کی ضمانت غیر مؤثر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پراسیکیوشن کی درخواست پر اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ضمانت کے حوالے سے اپنا فیصلہ واپس لیا۔ عدالت نے کہا کہ چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ […]
لاہور ( ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سرکاری امور کی انجام دہی کے لیے دیگر دور دراز اضلاع بالخصوص دور دراز علاقوں سے لاہور آنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر..عثمان انور نے تھانہ قلعہ گجر سنگھ کی بالائی منزل پر […]
لاہور بچے من کے سچے سکول سے چھٹی پر راستے میں نواز شریف کا سائن بورڈ نظر ایا تو بچوں نے ملک میں بڑھتی ہوئی بےروزگاری اور دن بعد دن بڑھتی مہنگائی کا غصہ نکالنا شروع کر دیا https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-10-at-02.58.32_7604fb6d.mp4
پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی )رہنما خدیجہ شاہ نے کیسز کی تفصیلات کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ، جس میں کہا خدشہ ہے اب ضمانت منظور ہونے کے بعد نامعلوم کیس میں گرفتار کرلیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ نے کیسز کی تفصیلات کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر […]
سینیٹر طاہر بزنجو نے بھی اتحادی حکومت پر بلز پاس کروانے میں رشوت کاالزام لگاتے ہوئے کہا کہ نجی یونیورسٹیز کے بلوں کی منظوری میں بہت مال بنایا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر طاہر بزنجو نے اتحادی حکومت پر الزام عائد کیا کہ بلز پاس […]
سید علی رضا ایس ایس پی آپریشنز لاہور تعینات
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 ماہ کی حکومت میں ہمالیہ نما چیلنجز کا سامنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے یورپی اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے پاکستان کے لیے جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کے فیصلے کو سراہتے […]
لیسکو کاجاتی امرا سب ڈویژن میں بجلی چوروں کیخلاف سرچ آپریشن،ملک عابد حسین بارا امیدوار برائے ایم پی اے ن لیگ کے 2کنال پر محیط گھر اور کمرشل مارکیٹ پر بجلی چوری پکڑی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ ایس ڈی او جاتی امرا محمد اعظم نے اسٹاف کے ہمراہ سرچ […]
لاہور پنجاب کےتمام اضلاع کی نشستوں کےاعدادو شمارجاری کردئیےگئےالیکشن کمیشن کےنئی مردم شماری کےقواعدوضوابط کےتحت.
مسلم لیگ ن کی جانب سے تمام سینیٹرز، سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو وطن واپسی کی ہدایت کر دی گئی۔مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ تمام سینیٹرز، ارکان اور ٹکٹ ہولڈرز جو اس وقت بیرون ملک موجود […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی حملوں سے نمٹنے کے لیے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی حمایت کی تھی۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو […]
لاہور: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی لاہور: صدر آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال لاہور: صدر زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات کے موقع پر چوہدری سالک حسین […]
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 54 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔تعینات کئے گئے بیشترافسران چند روز قبل ڈی ایس پی کے عہدے پر پرموٹ ہوئے تھے۔ بلال احمد خان کو ڈی ایس پی مزنگ سرکل، سہیل اقبال کوایس ڈی پی او میلسی وہاڑی، غلام عباس ڈی […]
وزیر اعلی محسن نقوی نے ون ونڈو سیل میں موجود شہریوں سے ملاقات کی اور درخواستوں پر پراگرس کا پوچھا شہریوں کا درخواستیں نمٹانے کے حوالے سے اطمینان کا اظہار وزیر اعلی محسن نقوی کا شہریوں کی شکایات کے ازالے کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے بعض سائلین نے منشاء بم اور قبضہ مافیا […]
وزیر اعلی محسن نقوی نے ایل ڈبلیو ایم سی کا دورہ کیا،عملے سے ملاقات کی،کنٹرول روم او رآپریشن روم کامعائنہ کیا وزیر اعلی محسن نقوی کی زیر صدارت ادارے کی کارکردگی کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس وزیر اعلی محسن نقوی کی ایل ڈبلیو ایم سی کو مالی خود انحصاری کی راہ پر گامزن کرنے […]
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس 150برس پرانے ڈرامہ ایکٹ 1876میں مجوزہ ترامیم پر بریفنگ اجلاس میں صوبائی وزیر ثقافت عامر میر نے وزیر اعلی محسن نقوی کو بریفنگ دی وزیراعلیٰ محسن نقوی نے چیک اینڈ بیلنس کوبرقرار رکھتے ہوئے تھیٹرز کو کھولنے کی اجازت دی آرٹ اور کلچر کے فروغ […]
لاہور پرویز الہی کی ماضی قریب میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ انتہائی قربت اور پھر اچانک اختلافات کا معاملہ بہت سے مبصرین کے لیے ایک معمہ ہے۔ حقیقت کچھ بھی بظاہر سابق وزیر اعلی پنجاب کو اس وقت سخت ترین حالات کا سامنا ہے۔
محرم الحرام میں امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے پوری کوشش کررہے ہیں۔محسن نقوی جہاں ضرورت ہو گی موبائل سروس بند کی جائے گی۔محسن نقوی محرم الحرام سکیورٹی کیلئے روزانہ میٹنگ کر کے اپ ڈیٹ لے رہے ہیں۔محسن نقوی چیف سیکرٹری اورآئی جی سمیت تمام متعلقہ حکام سکیورٹی کی صورتحال کو مانیٹر نگ کررہے […]