اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ مارگلہ، تھانہ سمبل، تھانہ سبزی منڈی اور تھا نہ شہزاد ٹاؤن پولیس ٹیموں نے پا نچ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے1,010گر ام آ ئس، 501گر ام چرس، مختلف بور کے دو پستول اور ایک کلاشنکوف معہ ایمونیشن برآمد کرلی
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ مارگلہ، تھانہ سمبل، تھانہ سبزی منڈی اور تھا نہ شہزاد ٹاؤن پولیس ٹیموں نے پا نچ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے1,010گر ام آ ئس، 501گر ام چرس، مختلف بور کے دو پستول اور ایک کلاشنکوف معہ ایمونیشن برآمد کرلی، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے