Islamabad National اسلام اباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس کی غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مہم میں بڑی اہم کامیاب کاروائی Digital Post December 4, 2025 Share اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام اباد تھانہ شہزاد ٹاؤن. پولیس کی غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مہم میں بڑی اہم کامیاب کاروائی۔بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برامد۔13غیر قانونی 30 بور پسٹل۔اور 30 غیر قانونی کلاشنکوف برامد۔دو ملزمان گرفتار۔