LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

راولپنڈی: ایس ایچ او نیو ٹاؤن اعزاز عظیم کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی

Share

،چھریوں کے وار کرکے 10سالہ بچے کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چھریوں کے وار کرکے 10سالہ بچے کو زخمی کرنے والے ملزم عمران خالدکو گرفتار کر لیا،ملزم عمران خالد نے چھریوں کے وارسے 10سالہ بچے کو زخمی کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں تھانہ نیوٹاؤن میں درج کیا گیا تھا،ایس پی راول کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان اور مال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »