اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ کومنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ کومنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری تھانہ سبزی منڈی، تھا نہ بہا رہ کہو کے علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن132 افراد،60گھروں، 21دوکا نو ں،23گاڑیوں اور42 موٹر سائیکلوں کو چیک کیاگیا، جانچ پڑتال کیلئے12مشکوک افراد کوتھانہ منتقل کیا گیا، سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنااور شہر بھرمیں سکیورٹی کو موثر بنانا ہے



