لاہور: نیب لاہور انٹیلی جنس ونگ کی کارروائی،2 جعلی نیب افسران گرفتار
Share
کھلی کچہری میں شکایت پر جعلی افسران بلاول ہارون اور اکمل کو گرفتار کیا گیا
ملزمان سے جعلی سٹمپ، لیٹر پیڈ، وزیٹنگ کارڈز اور لوٹی گئی رقم بھی برآمد
حساس اداروں کے جعلی کاغذات، سروس کارڈ، شناختی کارڈز اور تصاویر بھی برآمد
ملزمان گروہ کی شکل میں خود کو حساس ادارے کے افسر ظاہر کرتے ، ترجمان نیب لاہور
ملزمان شہریوں کو کام نکلوانے کا جھانسہ دے کر رقوم بھی بٹورتے رہے ،ترجمان
ڈی جی نیب لاہور نے شکایت موصول ہونے پر گرفتاری کا ٹاسک دیا، ترجمان
ملزمان اب تک متاثرین سے پر لاکھوں روپے وصول کرچکے تھے، ترجمان نیب


