اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) میریٹ ہوٹل کے سکیورٹی گارڈ سےحادثاتی طور پر گولی چل گئی۔۔۔
شفٹ تبدیل ہونے پر گارڈ میر باز/ قراقرم سکیورٹی کمپنی گن دوسرے گارڈ کے حوالے کرنے سے پہلے چیک کی جو اچانک چل گئی میر باز کو پیٹ پر فائر لگنے باعث تشویش ناک حالت میں پولی کلینک اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے