مقبوضہ کشمیر(ڈیجیٹل پوسٹ) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے کیمپ سے بڑی خبر
Share
ٹاپ بریکنگ
بھارتی فوجی افسران اپنے ہی ساتھیوں کے دشمن بن گئے
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے کیمپ سے بڑی خبر
بھارتی فوج میں بدنظمی طول پکڑنے لگی
بھارتی فوج کے میجر نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے تھانہ منڈی ، راجوڑی میں اپنے ہی افسروں پر گولیاں چلا دیں
اب تک کی اطلاعات کے مطابق متعدد فوج زخمی ہیں اور کچھ کو یرغمال بھی بنا لیا
یہ واقع 48 راشٹریہ رائفلز میں پیش آیا
بھارتی فوج میں یہ پہلا واقع نہیں ہے، اسے پہلے بھی اس طرح کے بہت سے واقعات ہو چکے ہیں
بھارتی فوج اس طرح کے شدید مسائل کا شکار ہے ، جہاں وہ ایک دوسرے کو قتل کر رہے ہیں
ایک بھارتی تحقیقی رپورٹ کے مطابق، پچھلے کچھ سالوں میں اب تک 82 ایسے واقعات ہوۓ ہیں
بھارتی فوج کے اعلی افسران بھی مایوسی کا شکار ، ذرائع
فائرنگ کے واقعہ سے لگتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے نہتے مسلمانوں پر بربریت کرنا خود بھارتی فوجیوں کو بھی ذہنی اذیت دے رہا ہے، تجزیہ نگار