LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی جی سیف سٹی/ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کا ناکہ فیض آباد کا دورہ

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی جی سیف سٹی/ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کا ناکہ فیض آباد کا دورہ

ڈی آئی جی ٹریفک نے شہریوں کی جانب سے ٹریفک کی سست رفتاری کی شکایات پر دورہ کیا
موقع پر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹوں کو اپنی نگرانی میں دور کروا کے روانی کو بحال کروایا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »