LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لئے مو ثر کر یک ڈاون 03 اشہاریوں سمیت 10جر ائم پیشہ گرفتار

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لئے مو ثر کر یک ڈاون 03 اشہاریوں سمیت 10جر ائم پیشہ گرفتار
اسلحہ معہ ایمونیشن اور خنجر برآمد، گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے۔
تھانہ شمس کالونی،تھانہ کورال، تھا نہ کھنہ، تھا نہ بہا رہ کہو اور تھانہ کو ہسار پولیس نے سات ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے سات مختلف بو ر کے پستول معہ ایمونیشن اور خنجر برآمد کرلیے، مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ مجرمان اشتہا ری اور عدالتی مفرروان کی گرفتاری کے لئے خصوصی مہم کے دوران تین مجرمان کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »