اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سینئر سپرٹینڈنٹ آف پولیس آپریشنز قاضی علی رضا نے تھانہ بہا رہ کہو، تھا نہ پھلگر اں، تھا نہ شہزاد ٹا ون، تھا نہ نیلور او ر مختلف نا کہ جا ت کا دورہ کیا
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سینئر سپرٹینڈنٹ آف پولیس آپریشنز قاضی علی رضا نے تھانہ بہا رہ کہو، تھا نہ پھلگر اں، تھا نہ شہزاد ٹا ون، تھا نہ نیلور او ر مختلف نا کہ جا ت کا دورہ کیا، تھا نہ ریکا رڈ سمیت فرنٹ ڈیسک اور حو الا ت سمیت تھا نہ جا ت کے ہر سیکشن کا معائنہ کیا۔تھا نہ جا ت کے رنگ روغن، تر قیا تی کا مو ں، اسپیشل انیشیٹیوپروٹو کول کے تحت عوامی سہو لیات کا جا ئزہ بھی لیا، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نے شہر یو ں سے بھی ملاقات کی اور ان کے مسائل دریا فت کئے،انہوں نے متعلقہ افسران کو شہریوں کو درپیش مسائل کے فوری حل کے لئے احکا ما ت بھی جا ری کئے، اس مو قع پر ایس ایس پی آ پریشنز نے تمام افسران کو ہد ایا ت جاری کر تے ہو ئے کہا کہ وہ تھا نے میں آ نے والے سائلین کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں، خصوصا بزرگ شہر یو ں، عورتو ں اور بچوں کے سا تھ نا روا سلوک یاغیر مناسب رویہ ہر گز برداشت نہیں کیاجا ئے گا،انہوں نے سینئرپولیس افسران کو مزید ہدایت کی کہ وہ پولیس افسران و جوانوں کی ویلفیئر اور انکو درپیش مسائل کو بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کریں



