LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد (ڈیجٹل پوسٹ)سبزی منڈی مارکیٹ کمیٹی کے انسپکٹر اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے لگے منڈی گڈز اڈہ میں آٹو الیکٹریشن کا کام کرنے والے محمد بلال کے اوپر بے گناہ چوری کا الزام لگا کر جھوٹی ایف آئی آر تھانہ سبزی منڈی پولیس میں کروا دی

Share

اسلام آباد

I-11/4

سبزی منڈی مارکیٹ کمیٹی کے انسپکٹر اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے لگے منڈی گڈز اڈہ میں آٹو الیکٹریشن کا کام کرنے والے محمد بلال کے اوپر بے گناہ چوری کا الزام لگا کر جھوٹی ایف آئی آر تھانہ سبزی منڈی پولیس میں کروا دی سبزی منڈی پولیس نے بغیر انویسٹی گیشن FIR دے دی۔ زیر دفعہ 380 ت پ 472 ت پ اور 34 ت پ کا دفعہ لگوا کر تھانہ سبزی منڈی میں بند کروا دیا۔ بھائیوں نے الزام لگایا کہ مارکیٹ کمیٹی انسپکٹر اور تھانہ سبزی منڈی کی پولیس نے بہت زیادتی کی ہے بھائیوں کا الزام تفصیلات کے مطابق عرصہ 15-20 سال سے گڈز اڈہ میں چوکیداری کرنے والے محمد مشتاق ولد محمد مستان خان قبائلی علاقے KPK سے تعلق رکھنے والے کے چھوٹے بھائی محمد بلال کو بے گناہ جھوٹی FIA دے دی گئی جو الیکٹریشن کا کام کرتا ہے غلطی سے محمد مشتاق چوکیدار کا بھائی ہونے کی سزا دی جارہی ہے غریب آدمی ہوں ایک شریف مزدور کو مارکیٹ کمیٹی انسپکٹر عمران خالد ایک کرمنل بنانے کے چکر میں ہے اس کا مستقبل تاریک کرنے لگا IG اسلام آباد SSP آپریشن اور SP I-9 کو انکوائری کرنی چاہیے ملوث افسران کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے تھانہ سبزی منڈی کے کرپٹ افسران اور مارکیٹ کمیٹی انسپکٹروں کی ملی بھگت سے انتقامی کاروائی جو لوگ بھتہ دینے سے انکار کرتے ہیں الزام لگا کر ان کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا جاتا ہے۔ تھانہ سبزی منڈی کے SHO کی نااہلی کی وجہ سے علاقہ جرائم پیشہ افرا د کی آماہجگاہ بن گیا ہے۔ جرائم پیشہ افغان مافیا سرعام غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ دھندناتے پھر رہے ہوتے ہیں اور جسے چاہیے جہاں چاہیے لوٹ لیتے ہیں۔ تھانہ سبزی منڈی پولیس اہلکاروں کی سرپرستی میں چھپڑ ہوٹلوں، میں آئس، چرس اور منشیات سرعام فروخت ہو رہی ہے۔ چھپڑ ہوٹل غیر قانونی CDA اور پولیس کی ملی بھگت سے غیر قانونی CDA کی زمینوں پر قبضہ کر کے بنائے گئے ہیں DC اسلام آباد کو چاہیے فوری طور پر ان غیر قانونی چھپٹر ہوٹلوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے اور ان کو ڈی مالش کیا جائے کیونکہ یہ جرائم پیشہ افراد کی آماہجگاہ بنی ہوئی ہے اور افغان مافیا جگہ جگہ غیر قانونی پارکنگ بنا کر CDA کی ملی بھگت سے غیر ضروری اور غیر قانونی طور پر بھتہ وصولیاں فی گاڑی 100 سے 200 روپے تک غیر قانونی زبردستی چوکیداری کے نام سے گاڑیوں سے لے رہے ہیں مقامی تھانہ سبزی منڈی نے جرائم پیشہ افراد کی طرف توجہ دینے کی بجائے اپنی آنکھیں بند کی ہوئی ہیں بے گناہ لوگوں کو FIR دے دینا آئے روز کا معمول بن گیا ہے۔ IG اسلام آباد سے اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے SHO منڈی اور عرصہ دراز سے تعینات پولیس افسران اور اہلکار وں کو یہاں سے ٹرانسفر کیا جائے۔ ذرائع نے بتایا ہے روزانہ منڈی موڑ فقیرایپی روڈ I-10 کے علاقوں میں اسلحہ کی نوک پر موبائل فون اور پیسے چھین لیتے ہیں ان کی آج تک FIR اس لئے درج نہیں ہوئی موجودہ SHO کی ECR خراب نہ ہو جائے۔ روزانہ سینکڑوں لوگ درخواستیں لے کر آتے ہیں موبائل چھیننے کی وارداتوں لیکن کسی کی FIR درج نہیں کی جاتی IG اسلام آباد کو چاہیے تھانہ سبزی منڈی کی بجائے کسی اور جگہ پر کھلی کچہری لگائے تاکہ عوام پولیس کی کارکردگی کے بارے میں بہتر بتا سکیں تھانے میں ان لوگوں نے وہی لوگ بلوائے ہوتے ہیں جو ان افسران کی تعریفیں کریں اور جرائم کی پشت پناہی کرنے والے لوگ ہوتے ہیں۔ اور وہ لوگ صرف ان لوگوں کی تعریفیں کر سکتے ہیں۔ اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے تھانہ سبزی منڈی اور اسلام آباد کے ایریا سے غیر قانونی مقیم افغان مافیا کو نکالا جائے تاکہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں امن ہو سکے 95% کے قریب یہ افغان مافیا ہی چوری ڈکیتوں قتل و غارت میں ملوث ہونے کا انکشاف ہو اہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »