Islamabad National اسلام باد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ کوہسار نےخود کو حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کرنے والے کو گرفتار کرلیا Digital Post December 6, 2025 Share اسلام باد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ کوہسار نےخود کو حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کرنے والے کو گرفتار کرلیا ملزم سے جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی اور غیر قانونی اسلحہ/ ایمونیشن برآمد ہوا ہے