LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) 8 دسمبر 11 سے 12 بجے دن اور 9 دسمبر رات 9 سے 10 بجے ٹریفک معمول سے زیادہ رہے گی

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) 8 دسمبر 11 سے 12 بجے دن اور 9 دسمبر رات 9 سے 10 بجے ٹریفک معمول سے زیادہ رہے گی۔ فیصل ایونیو، ایکسپریس ہائی وے اور سری نگر ہائی وے شامل ہیں۔شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ ریڈ زون کے ایکسپریس چوک اور میریٹ گیٹ بند ہوں گے۔ ریڈ زون میں داخلے کے لئے شہری سرینا، نادرہ اور مارگلہ روڈ استعمال کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »