LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی زونل ایس پیز ،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سے میٹنگ

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی زونل ایس پیز ،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سے میٹنگ
شہر کو محفوظ بنانے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے افسران کو مختلف ٹاسک سونپے گئے۔ تمام غیر قانونی مقیم افغانیوں کے حوالے سے کارروائی،قبضہ مافیا،غیر قانونی اسلحہ اور اس کی نمائش میں ملوث ملزمان کے خلاف موثر کارروائیاں کریں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »