LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) بغیر نمبر موٹرسائیکلز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس پی ٹریفک ماجد اقبال ٹریفک پولیس کی بغیر ہیلمٹ اور بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلز کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں ایس پی ٹریفک کی خود مانیٹرنگ، بغیر ہیلمٹ اور بغیر نمبر والےموٹرسائیکلز سواروں سے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »