راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) شادی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو افراد قتل
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) شادی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو افراد قتل،
راولپنڈی/ایس ایس پی انوسٹیگیشن راجہ ناصر کا گوجرخان میں جائے وقوعہ کا دورہ، ایس پی صدر، ایس ڈی پی او گوجرخان، ایس ایچ او گوجرخان اور دیگر افسران ہمراہ تھے، ایس پی صدر کی اب تک کی تحقیقات و تفتیش کے حوالے سے ایس ایس پی انوسٹیگیشن کو بریفنگ،اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا ہے



