LOADING

Type to search

LAHORE National

لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت میں شمولیت کا امکان،اعلی عہدیداروں میں رابطے

Share

لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر مرکزی رہنماوں نے ن لیگ کے اعلی عہدیداروں سے رابطہ ہوا ہے۔پارٹی ذرائع کے پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں وفاق اور پنجاب میں شمولیت پر بات ہوئی،حکومت میں شمولیت کے لئے دونوں پارٹیوں کی اعلی سطح کی قیادت میں رابطہ ہوا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت میں بات چیت پچھلے کچھ روز پہلے ہوئی، ن لیگ چاہتی ہے کہ پیپلز پارٹی حکومت میں شامل ہوجائے، پیپلز پارٹی نے حکومت میں شمولیت پر کسی حد تک رضامند دکھائی دیتی ہے۔ذرائع کا مزید کہنا تھے کہ حکومت میں شمولیت کے لئے مزید بات چیت ہونے کا امکان ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »