لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) پیرسیدسہیل بخاری چئیرمین ایوان مشائخ پاکستان جشن میلاد النبی کے سلسلے میں فئیرگروپ کے چئیرمین چوہدری عبدالروف کی دستار بندی کے ساتھ قرآن پاک کا نسخہ پیش کر رھے ہیں
لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) پیرسیدسہیل بخاری چئیرمین ایوان مشائخ پاکستان جشن میلاد النبی کے سلسلے میں فئیرگروپ کے چئیرمین چوہدری عبدالروف کی دستار بندی کے ساتھ قرآن پاک کا نسخہ پیش کر رھے ہیں ہمراہ اعجاز احمد سی ای او فئیر ڈیل مارکیٹنگ لاہور ہیں۔۔۔۔۔۔۔