کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) شہر میں نیا بھتہ گروپ سرگرم
Share
کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ): شہر میں نیا بھتہ گروپ سرگرم
کراچی : نامعلوم گینگ کے کارندے سادہ لوح شہریوں کی جائداد پر قبضہ کرنے لگے
کراچی : گلبرگ تھانے کی حدود میں خاتون کا آبائی گھر موجود ہے
کراچی : اوورسیز پاکستانیز کو بھی دھمکی آمیز, کالز اور میسجز کی بھرمار
کراچی : کینڈا میں مقیم خاتون کے کراچی میں مکانات پر قبضے کی کوشش
کراچی : خاتون کے کراچی میں ملازم دلدار کو بھی دھمکیاں
کراچی : نامعلوم شخص نے خاتون اور ان کے اہلخانہ کے شناختی کارڈ بھی حاصل کرلیے
کراچی : جعلی معاہدہ بناکر خاتون اور ملازم کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

