LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین ایڈیشنل سیشن ججز کو ترقی دیدی

Share

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین ایڈیشنل سیشن ججز کو ترقی دے دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے محکمانہ پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر ترقی کی منظوری دی، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیشن ججز کو سیشن جج کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان، محمد عدنان اور ڈاکٹر عابدہ سجاد شامل ہیں، ترقی کا اطلاق عہدے سنبھالنے کی تاریخ سے ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »