اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سوشل میڈیا انفلوئنسر ثناء یوسف اور سینٹ کے ملازم حمزہ خان کے قتل میں ملوث ملزمان عمر حیات اور وفاقی پولیس کے سابقہ ایس پی عارف حسین شاہ کو عدالت سے سزائے موت اور بھاری جرمانے کی سزا، حمزہ خان قتل کیس میں شریک مزید دو ملزمان کو بھی سزائیں سنا دی گئیں،
Share

پولیس کی مؤثر تفتیش اور ٹھوس شواہد سمیت پیشہ ورانہ مہارت کے باعث ملزمان کو سزائیں ہوئیں، وفاقی پولیس شہریوں کو انصاف کی فراہمی اور سنگین جرائم کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے،ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق