LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) حکومتِ پاکستان نے پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات قائم ہونے کی 75 ویں سالگرہ کے تاریخی موقع پر 75 روپے کا ایک خصوصی یادگاری سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) حکومتِ پاکستان نے پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات قائم ہونے کی 75 ویں سالگرہ کے تاریخی موقع پر 75 روپے کا ایک خصوصی یادگاری سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سکہ 25 مئی 2026ء سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن کے کاؤنٹرز کے ذریعے عام عوام کے لیے دستیاب ہوگا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »