LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National SCANDALS

کراچی(ڈیجیٹل پوسٹ) ناظم آباد نمبر 1 پلاٹ نمبر 1 ( ایف – ایٹ / سِکس) پر امان نامی بلڈرکی جانب سے غیر قانونی تعمیرات جاری

Share

کراچی (ڈی پی خصوصی رپور)ناظم آباد نمبر 1 پلاٹ نمبر 1

F-8/6

پر امان نامی بلڈرکی جانب سے غیر قانونی تعمیرات جاری –بلڈر گراؤنڈ پلس

4th فلور کی ریس سے باہر –امان بلڈر نے سارے بلڈروں کے ریکارڈ تور دیے یعنی کہ رہائشی علاقے میں کمرشل دکانوں کے ساتھ بیسمینٹ اور گراؤنڈ فلور پلس 5th فلور کی تعمیر-SBCA کی جانب سے بلڈر کو نوٹس جاری مگر بے سود-بلڈر کی جانب سے علاقے میں بہت سے پراجیکٹس جاری ہیں- ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ،وزیرِ اعلی،سندھ،وزیرِ اعظم پاکستان صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ قانون شکنوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے-

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »