کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) علاقائی اسٹیٹ ایجنٹ امتیاز بٹ نامی شخص کا اور سندھ بلڈنگ کے تعینات افسران کا گٹھ جوڑسامنے آگیاا
Share

(L-12)کراچی (ڈی پی خصوصی رپورٹ)علاقائی اسٹیٹ ایجنٹ امتیاز بٹ نامی شخص کا اور سندھ بلڈنگ کے تعینات افسران کا گٹھ جوڑسامنے آگیااورنگی سیکٹر
=، پلاٹ نمبر۔ L-87،
بغیر نقشہ پاس کرائے تعمیرات جلد از مکمل کرنے کی کوشش تیز کردی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سجاد اور سینئیر بلڈنگ انسپکٹر ماجد غیر قانونی تعمیرات کے مبینہ طور پر 12 لاکھ کیش وصول کرکے نگراں مقرر۔غیر قانونی تعمیرات میں 2 ایمنیٹی پلاٹس، 3 بینکس، 2 شادی ہالز، 1 عدد گراونڈ پلس تین منزلوں کی غیر قانونی تعمیرات کا سہرا بھی سندھ بلڈنگ کے نئے چہیتے افسران اسسٹنٹ ڈائریکٹر سجاد اور سینئیر بلڈنگ انسپکٹر ماجد کے سرہے