اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج۔۔
ایک روزہ شدید مندی کے بعد مارکیٹ سنبھلنے لگی
کاروباری ہفتےکےدوسرے روز زبردست تیزی
انڈیکس میں11,123 پوائنٹس کا اضافہ
انڈیکس 1لاکھ57ہزار604پر دیکھا گیا
تیزی کےباعث ٹریڈنگ کےعمل کوایک گھنٹےکیلئے معطل کیا گیا
گذشتہ روزمارکیٹ146,480 پر بند ہوئی