راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ نصیر اباد کی حدود ڈھوک گجراں باپ بیٹا درینہ دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ نصیر اباد کی حدود ڈھوک گجراں
باپ بیٹا درینہ دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے امریز خان عمر 40 سال
بیٹا عاطف خان عمر 17 سال
خاندانی دشمنی کی وجہ سے ڈوگ گجراں روڈ پر قتل کر دیے گئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقتول کی باڈی قبضے میں لے کر قانونی تقاضے پورے کرنے کے لیے کاروائی شروع کر دی



