LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) آر پی او بابر سرفراز الپا کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) آر پی او بابر سرفراز الپا کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ، پاک سری لنکا ٹیسٹ میچ کے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ،ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی کی آر پی او کو سکیورٹی پلان، پولیس نفری کی تعیناتی اور ڈیوٹی انتظامات پر بریفنگ، سٹیڈیم کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹیچیکنگ مزید مؤثر بنائی جائے،سٹیڈیم اور گردونواح میں مشکوک افراد،اشیاء اور سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جائے،سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات نفری کی مسلسل مانیٹرنگ اورباہمی رابطوں کو مؤثر بنایا جائے،کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوری رسپانس اور مربوط حکمت عملی یقینی بنائی جائے،ٹریفککی روانی برقرار رکھنے اور شائقین کرکٹ کی آمدورفت کو سہل بنانے کے لیے مؤثر ٹریفک مینجمنٹ یقینی بنائی جائے،کھلاڑیوں، آفیشلز، شائقین کرکٹ اور شہریوں کی جان و مال کاتحفظ اولین ترجیح ہے،تمام افسران و اہلکار پیشہ ورانہ ذمہ داری، نظم و ضبط اورمکمل الرٹنس کے ساتھ فرائض سرانجام دیں،کرکٹمیچ کے پرامن اور محفوظ انعقاد کے لیے تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ مربوط کوآرڈینیشن یقینی بنائی جائے،آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »