LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) چین اور برازیل نے پہلی مرتبہ اپنی مقامی کرنسیوں میں ایک تجارتی معاہدہ مکمل کی

Share

اسلام آباد

چین اور برازیل نے پہلی مرتبہ اپنی مقامی کرنسیوں میں ایک تجارتی معاہدہ مکمل کیا جس کے تحت رین من بی (آر ایم بی) میں فنانسنگ اور لین دین ہوا اور اسے براہ راست برازیل کی کرنسی ریلز میں تبدیل کردیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »