LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

پشاور(ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ ایکسائز پشاور کی دو کامیاب کارائیوں میں منشیات اور کارتوس برآمد، ترجمان ایکسائز

Share

پشاور

تھانہ ایکسائز پشاور کی دو کامیاب کارائیوں میں منشیات اور کارتوس برآمد، ترجمان ایکسائز
پہلی کاروائی میں خاتون سمگلر سے دو کلو گرام ہیروئین برآمد، ترجمان ایکسائز

لنڈی کوتل سے تعلق رکھنے والی ملزمہ کو موقع پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا، ترجمان ایکسائز

دوسری کاروائی میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان کے قبضے سے 500 کارتوس برآمد، ترجمان ایکسائز
دونوں ملزمان کو تھانہ چمکنی کے حوالے کردیا گیا، ترجمان ایکسائز

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »