LOADING

Type to search

National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نےکولکتہ میں آرمی آرڈیننس کور کےکرنل سمیت پانچ دیگر افسران کوگرفتار کرلیا

Share

اسلام آباد (عباس بیگ مرزا) سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نےکولکتہ میں آرمی آرڈیننس کور کےکرنل سمیت پانچ دیگر افسران کوگرفتار کرلیا’ بھارتی اخبار کے مطابق آرڈیننس کور کےکرنل ہمانشو بالی پر50لاکھ روپےرشوت لینےکاالزام ہے’افسران نے مبینہ طور پر فوج کے ٹینڈرز میں ہیرا پھیری کی، غیر معیاری نمونوں کی منظوری دی، اور کانپور میں مقیم ایک نجی دفاعی سپلائر سے کک بیکس کے بدلے بلوں کو معاف کیا بھارتی ٹی وی چینلز نے بھی کرنل اور اس کے ساتھیوں کی کرپٹ کہانیوں کو بے نقاب کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »