اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس
اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، خصوصی معاونین، چیف سیکریٹری اور متعلقہ صوبائی سیکریٹریز شریک
آج کابینہ میں 23 ایجنڈا آئٹمز پر غور کر کے فیصلے کئے جائیں گے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
اہم نکات میں اخراجات میں کفایت شعاری کے اقدامات، طلبہ کی حاضری اور ریڈکس سسٹم پالیسی، خواتین کے جائیداد کے حقوق کے ایکٹ پر غور اور فیصلے شامل