اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی طور پر مقیم افغانی باشندوں کیخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کے دوران 784 افراد، 346 گھرانوں، 52 دکانوں،03 ہو ٹلز،280 موٹر سائیکلز اور115 گاڑیوں کو چیک کیا گیا
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی طور پر مقیم افغانی باشندوں کیخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کے دوران 784 افراد، 346 گھرانوں، 52 دکانوں،03 ہو ٹلز،280 موٹر سائیکلز اور115 گاڑیوں کو چیک کیا گیا، جبکہ43 مشکوک افراد،37 موٹر سائیکلز اور02 گاڑیو ں کوجانچ پڑتال کیلئے تھانہ جات منتقل کیا گیا۔یس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے کہا کہ سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنااور شہر بھر میں سیکیورٹی کو موثر بنانا ہے،







