LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

صوبہ بھر میں آؤٹ ڈور ڈرون اُڑانے پر فوری اور مکمل پابندی عائد

محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت آؤٹ ڈور ڈرون فلائنگ پر 30 روزہ کیلئے پابندی عائد کر دی

حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کی

ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کے دوران چھوٹے ڈرون کے محدود استعمال کی اجازت ہے

اندرونی تقریبات میں ڈرون کے محفوظ استعمال کی ذمہ داری منتظمین پر عائد ہوگی

قانون نافذ کرنے والے اور انٹیلیجنس ادارے پابندی سے مستثنیٰ قرار

پنجاب بھر میں پابندی کا اطلاق 30 روز کیلئے کیا گیا ہے

عوامی تحفظ، امن و امان کا قیام اور املاک کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے

پنجاب بھر میں انتظامیہ اور پولیس کو احکامات پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »