LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 5 منشیات سپلائر گرفتار

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 5 منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 6 کلو سے زائد منشیات برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 2 کلو 520گرام چرس برآمد کی،سول لائنز پولیس نے 2 منشیات سپلائرزکو حراست میں لے کر 1 کلو 600 گرام چرس اور 250 گرام آئس برآمد کی،دھمیال پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 350 گرام چرس برآمد کی،پیرودہائی پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو60 گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے،منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »