LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) عدالتوں نے تین منشیات سپلائرز کو سزائیں سنا دیں

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) عدالتوں نے تین منشیات سپلائرز کو سزائیں سنا دیں
مجرمان کو مجموعی طور پر 38 سال قید اور 9 لاکھ 80 ہزار جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں،مجرم عمر فاروق کو 20 سال قید اور 8 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی،مجرم سے 12 کلوگرام چرس برآمد ہونے پرپیرودھائی پولیس نے مئی 25 میں گرفتار کیا تھا،مجرم شکیل خان کو 9 سال قید اور 1 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی،مجرم سے 1 کلو 828 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ پیرودھائی پولیس نے جنوری 25 میں گرفتار کیا تھا،مجرم فرمان خان کو 9 سال قید اور 80 ہزار جرمانے کی سزا سنائی گئی،مجرم سے 1 کلو 520 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ نصیر آباد پولیس نے جون 25 میں گرفتار کیا تھا،ٹھوس شواہد اور موثر پیروی کے پیش نظر عدالتوں نے مجرمان کو قرار واقعی سزائیں سنائیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »