LOADING

Type to search

Islamabad National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) صادق آباد پولیس نے امانت میں خیانت کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) صادق آباد پولیس نے امانت میں خیانت کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا مذکورہ اشتہاری جون 2026 سے پولیس کو مطلوب تھا صادق آباد باد پولیس نے دستیاب ذرائع سے اشتہاری کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ایس پی راول بیدار بخت گوندل کے مطابق اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »