LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ آراے بازار کے علاقے میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 افراد زخمی واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ آراے بازار کے علاقے میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 افراد زخمی واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس، ڈی ایس پی کینٹ پولیس نفری کے ہمراہ موقعہ پر موجود ہیں، ابتدائی اطلاعات کے مطابق گھریلوگھریلو ناچاقی یا رنجش کی بناء پر پولیس اہلکار عدیل نے فائرنگ کر کے چھوٹی بچی سمیت دو افراد کو زخمی کر دیا جبکہ ایک خاتون معمولی زخمی ہیں،واقعہ کی تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں، زخمیوں کو برائے علاج معالجہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، ملوث ملزم/ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاۓ گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »