LOADING

Type to search

Uncategorized

راولپنڈی (ڈٰیجیٹل پوسٹ) سابقہ ق لیگ کے رکن اور سابقہ ایم پی اے کے ٹکٹ ہولڈر ق لیگ راولپنڈی چودری ناصر گرو جو کہ پی ٹی ائی میں شمولیت کر چکے تھے اور اب دوبارہ جب ان کی ملاقات بلال نعیم جو کہ راولپنڈی ڈسٹرکٹ ارگنائزر ق لیک ہیں ان سے ہوئی

Share

راولپنڈی

سابقہ ق لیگ کے رکن اور سابقہ ایم پی اے کے ٹکٹ ہولڈر ق لیگ راولپنڈی چودری ناصر گرو جو کہ پی ٹی ائی میں شمولیت کر چکے تھے اور اب دوبارہ جب ان کی ملاقات بلال نعیم جو کہ راولپنڈی ڈسٹرکٹ ارگنائزر ق لیک ہیں ان سے ہوئی اور چودری ناصر گرو نے یقین دلائی کروائی کہ ہم ق لیگ کو دوبارہ سے راولپنڈی میں ایک مقام حاصل کروائیں گے اور بلال نعیم کے ساتھ شانہ بشانہ راولپنڈی ڈسٹرکٹ میں ساتھ دیں گے اور ق لیگ کو دوبارہ راولپنڈی میں ایک سطح پر اجاگر کریں گے اس ملاقات میں بلال نعیم کے ہمراہ منصور بھٹ رشید علی تھے یہ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور اگے کا رائے عمل تیار کیا گیا اور اس موقع پر بلال نعیم نے یہ بھی کہا کہ ہم ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے مختلف تھانہ جات کے ایس پی ڈی ایس پی اور ایس ایچ او صاحبان سے ملاقات بھی کریں گے ان ملکات میں جرائم پیشہ عناصر اور سیاسی معاملات کے حوالے سے بات چیت بھی کی جائے گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »