LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

ہری پور(ڈٰیجیٹل پوسٹ) ہری پور گورنمنٹ مڈل سکول کینتھلہ، بچے کا ذیشان ولد رمضان جو کے جماعت ہفتم کا طالب علم ہے، والد نے تھانہ خان پور میں رپورٹ درج کرنے کے لئے درخواست دے دی، سکول کے ہیڈ ماسٹر کا وحیشانہ تشدد کی وجہ سے بچہ نڈھال ہو گیا

Share

ہری پور ( کرائم رپورٹر ) ہری پور گورنمنٹ مڈل سکول کینتھلہ، بچے کا ذیشان ولد رمضان جو کے جماعت ہفتم کا طالب علم ہے، والد نے تھانہ خان پور میں رپورٹ درج کرنے کے لئے درخواست دے دی، سکول کے ہیڈ ماسٹر کا وحیشانہ تشدد کی وجہ سے بچہ نڈھال ہو گیا ، بچے کے والدین کا وزیر اعلی کے پی کے صوبائی وزیر قانون سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کے ہیڈ ماسٹر کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی ہونی چائیے،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »