LOADING

Type to search

BREAKING NEWS

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) بھارتی وزیرِ اعظم مودی کے طیارے کے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف

Share

 وزیرِ اعظم نریندر مودی کے طیارے نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی۔
سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نریندر مودی پولینڈ سے دہلی جا رہے تھے، طیارہ صبح سوا 10 بجے پاکستان کی حدود میں داخل ہوا اور 11 بج کر 1 منٹ پر بھارت میں داخل ہوا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم کا طیارہ چترال کے اوپر سے پاکستان کی حدود میں داخل ہوا اور 46 منٹ تک پاکستان کی حدود میں رہا۔
طیارہ اسلام آباد اور لاہور کے ایئر کنٹرول ایریا سے گزرا، لاہور سے ہوتا ہوا امرتسر میں داخل ہوا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »