LOADING

Type to search

BREAKING NEWS

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 27 اگست کوطلب کر لیا

Share

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس بروز منگل 27 اگست 2024 ، شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔ صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »