LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں جید علماء کرام اور امن کمیٹی کے ممبران سے ملاقات کی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں جید علماء کرام اور امن کمیٹی کے ممبران سے ملاقات کی، راولپنڈی میں امن وامان کے قیام میں امن کمیٹی اور علماء کا کردار اہم ہے، بہترین امن وامان کا قیام ہم سب کی اولین اور اجتماعی ذمہ داری ہے،فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تما م وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں،ہمارے باہمی تعاون سے ہمیشہ کامیابی ملی، جو آئندہ بھی رہے گی،علماء کرام شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، جس کے لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت سرگرم عمل ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »