LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 18 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 18 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ مدعیہ مقدمہ کے مطابق کہ ملزم میرا خالو ہے جس نے میرے ساتھ زیادتی کی، روات پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، متاثرہ لڑکی کا میڈیکل پراسس کروایا جا رہا یے۔ ایس پی صدر نے کہا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، خواتین سے زیادتی ناقابل برداشت ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »