LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کا فحاشی کے اڈوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تھانہ نصیر آباد، تھانہ ویسٹریج ،تھانہ صدر بیرونی،اور تھانہ روات کے علاقوں میں چھاپے

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کا فحاشی کے اڈوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تھانہ نصیر آباد، تھانہ ویسٹریج ،تھانہ صدر بیرونی،اور تھانہ روات کے علاقوں میں چھاپے، 22 گرفتار ملزمان میں 9 مرد اور 13 خواتین شامل، تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس نے چھاپہ مار کر 3 مرد اور 4 خواتین, تھانہ ویسٹیج پولیس نے 2 مرد اور 3 خواتین کو گرفتار کیا، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے 2 مرد اور 3 خواتین کو گرفتار کیا، تھانہ روات پولیس نے چھابہ مار کر 2 مرد اور 3 خواتین کو گرفتار کیا،پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چلان عدالت کیا جائے گا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »