راوللپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ گنجمنڈی پولیس کے ایس ایچ او ملک وحید احمد اور انکی ٹیم کی دبنگ کارروائی
Share
راوللپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ گنجمنڈی پولیس کے ایس ایچ او ملک وحید احمد اور انکی ٹیم کی دبنگ کارروائی، آتش بازی کا سامان لے کر جانے والا شخص موقعے پر گرفتار، ملزم سے 100 سوتر گولے ،12 ہوائیاں، 10سٹک گولے،6 انار ،6 شوٹر فائر باکس سمیت دیگر سامان آتش بازی برآمد ہوا، آتش بازی کے ذریعے شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول بیدار بخت گوندل

