راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث کل کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث کل کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری سی پی او نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے مارکردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کر کے رپورٹ پیش کی جائے سی پی او کی متعلقہ افسران کو ہدایت شہریوں کی شکایت کا بروقت ازالہ اور موثر ازالہ ہر صورت یقینی بنایا جائے سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل




